ایسا شخص جس نے کسی کے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھ کر بیعت قبول کی ہو، پکّا یا باقاعدہ مُرید ، چیلا .
سعداللہ ستر پوش حضرت کا خاص دست بَیع مرید .
( ۱۸۶۴ ، تحقیقاتِ چشتی ، ۱۱۰۸ ) .
تحریراتِ حضرت علیہ الرحمۃ سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو اتفاق دست بیع ہونے کا بزرگانِ وقت سے چار مرتبہ ہوا .
( ۱۹۰۴، مراۃ الحقائق ، ۳۱ ) .
اف : ہونا .
[ دست + بیع ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .