وہ ہاتھ جس میں مہندی لگا کے حِنا بند باندھ دیا جائے ؛ مہندی لگے ہاتھ ؛ ( مجازاً ) محبوب کے ہاتھ .
کُشۂِ دستِ حنا بستہ ہوں ان ہاتھوں سے
کبھی دو پھول تولاکر تو مری جان چڑھا
( ۱۸۵۴ ، ذوق ، د ، ۷۱ ) .
[ دست + چنا ( رک ) + ف : بستہ ، بستن ـ باندھنا ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .