سخاوت کا یہ حال ہے کہ باوجود اس بے دست گاہی کے پانچ ہزار روپے اُن کے دست خرچ کے مقرر ہیں .
( ۱۹۱۱ ، ظہیر دہلوی ، داستان غدر ، ۲۹۵ ) .
ہم بھائی بہنوں کو جو تھوڑے سے پیسے دست خرچ کے لیے مِلتے ... اس سے کوئی کتاب خرید لی جاتی .
( ۱۹۸۳ ، کاروان ، زندگی ، ۵۷ ) .
[ دست + خرچ ( رک ) ] .
