طلب جوں جتا شوق انگیز ہوئی
لنبی زلف تس دست آویز ہوئی
عجب نہیں جو کرے دعوئے پریشانی
صنم کی زلف میں ہے جس کے پاس دست آویز
دست آویز یہ موجود ہے دل لینے کو
چور سب جانتے ہیں دُزدِ حنا ہوتا ہے
ملا فرمانِ اُلفت اُن کے در سے
کہ دست آویزِ حسرت ہات آئی
[ دست + ف : آویز ، آویختن ـ لٹکنا ]
