گُتَّھم گُتَّھا ہونا ، پیوست ہونا ، بغل گیر ہونا ، ایک دوسرے سے مربوط ہونا .
کہے تو کہ موجوں کو تھا انتظار
کہ دست و بغل ہو گئیں ایک بار
( ۱۸۱۰ ، میر ، ک ، ۹۱۶ ) .
جاں کسی کی کیا بچے چشم و نگاہِ ناز سے
دست و بغل ہیں رات دن اُن سےقضا ، قضا سے وہ
( ۱۹۲۵ ، شوق قدوائی ، د ، ۱۲۷ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .