خاجب نے اجازتِ دست بوس حاصل کرکے اس جماعت کو ... حاضرکیا .
( ۱۸۵۱ ، عجائب القصص ( ترجمہ ) ، ۲ ، ۲۷ ) .
اسمعٰیل نے حوصلۂ شاہانہ سے کام لیا اور ( اپنے ) بھائی ( نصر ) کو قید سے آزاد کر کے تخت پر بٹھایا . آپ دست بستہ اس کے سامنے کھڑے ہوکر آداب و دست بوس کی رسمیں ادا کیں .
( ۱۹۰۷ ، شعرالعجم ، ۱ : ۲۳ ) .
سب درویشوں کے ہاتھ چُومنے لگے عورتیں بھی دست بوس ہوئیں .
( ۱۹۳۵ ، اودھ پنچ ، لکھنو ، ۲۰ ، ۸ : ۳ ) .
[ دست + ف : بوس ، بوسیدن - چُومنا ] .
