اس ہاتھ نے لُٹائے ہیں کس کس طرح گہر
مژگان چشم، تر بھی عجب دستِ جُود ہے
حکومتِ ہند سے نہ مدد مل سکتی تھی نہ وہ ( ذاکر صاحب ( سابق صدر ہند ) ) لے سکتے تھے آخر اُن کی نظر عثمان علی خاں کے دستِ جُود وعطا پر گئی .
( ۱۹۸۳ ، برّش قلم ، ۳۴۳ ) .
[ دست + جُود + ( حرفِ عطف ) + عطا ) ( رک ) ] .
