پرانی عربی مُلاؤں کی دستِ فرسودہ اس پر مہمل اردو جس میں نہ کوئی لفظ انگریزی نہ نئی روشنی کا کوئی پرتو .
( ۱۸۹۱ ، فغان بے خبر ، ۱۶۷ ) .
پولیس افسر بادشاہی زرو سیم کے سکون کے نرخ میں فرق نہیں آنے دیتا اور وہ دست فرسودہ ہونے سے جتنے کم ہوتے اتنی ہی قیمت کو بازیافت کرادیتا .
( ۱۹۰۷، کرزن نامہ ، ۶۷۷ ) .
[ دست + ف : فرسودہ ، فرسودن – گِھسنا ] .
