جو کچھ کہ خاطر خواہ مزاج میں آتا ہے کچہری تحصیل داری میں دست برداشتہ بھیج دیتے ہیں.
(۱۸۴۹، کتاب الآغاز ، ۱۱۳).
مصارفِ ضروری کے لیے کمیٹی سے دست برداشتہ کچھ روپیہ ملتا تھا.
(۱۸۷۷، توبۃ النصوح ، ۲۹۵).
اے نورِ نظر یہ سحر دست برداشتہ ہیں اگر جم کر سحر کروں تو آسماں کو زمین پر پہنچا دوں.
(۱۹۰۱، طلسمِ نوخیز جمشیدی ، ۲ : ۱۱۰).
اب یہ حالت ہے کہ دشمن بھی دعا کرتے ہیں
دست برداشتہ میرے لیے جلّاد ہیں سب
[ دست + ف : برداشتہ ، برداشتن - اُٹھانا ]
