عملی طبیعیات کے اغراض بالکل پُورے نہیں ہو سکتے جب تک کہ طالبِ علم آلات کی دست ورزی میں یدِ طولےٰ حاصل نہ کر لے .
( ۱۹۳۱ ، عملی طبیعیات ( ترجمہ ) ، ۲ ) .
عمومی معدماتِ حس کے استعمالات ـ یہ خاص طور پر ان اصابتوں تک محدود ہوتے ہیں کہ جن میں جراحتی عملیات یا دست ورزیاں درکار ہوں .
(۱۹۴۸، علم الادویہ (ترجمہ)، ۱: ۳۲۰) .
[ دست + ف : ورزی ، ورزیدن ـ مشق کرنا ] .
