( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۴ نتائج (۰سیکنڈ )
دُشْمَنوں کا مُنھ کالا
مخالف زیر ہوں .
دُشْمَنوں کو
آپ کو ، اسے یا انھیں ، مجھ کو ہا ہم کو ، شخص مذکور کو ( مضاف الیہ ہے ) .
دُشْمَنوں کی آنکھ میں خاک
( عو ) دشمنوں کا منہ کالا ہو ، دشمن خود ہی ذلیل ہوں ، خڈا نظر بد سے بچائے وغیرہ .
دُشْمَنوں کی جان پَر آ بَنْنا
کسی پر مصیبت آنا .
دُشْمَنوں کی جان پَر بَنْنا
کسی پر مُصیبت آ جانا ، اپنوںکی جان پر پریشانی آنا .
دُشْمَنوں کی جان کو رونا
دشمنوں کی شکایت کرنا .
دُشْمَنوں کے کان بَہْرے
۱. ( عو ) خدانخواستہ ، اللہ ایسا نہ ہو .
۲. خدا نظرِ بد سے بچائے ، حاسد کو پتا نہ چلے وغیرہ .
۳. اب سے دور گھر بھر میں دشمنوں کے کان بہرے کہرام سا مچ گیا ، ہوش اڑے ہوئے تھے .
دُشْمَنوں کے مَن کا چیتا ہونا
( عور ) دشمن کی مراد پر آنا .
دُشْمَنوں کے منْھ میں خاک
مخالفوں کے ارادے پورے نہوں !
دُشْمَنوں
<
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>