کسی پر مُصیبت آ جانا ، اپنوںکی جان پر پریشانی آنا .
اگر دشمنوں کی جان پر بنجاتی تو ہم کدھر کے ہوتے ایسی باتیں کہکت افراسیاب کو راضی کر دیا .
( ۱۹۰۱ ، قمر ( احمد حسین ) ، طلسم ہو شربا ، ۷ : ۲۴ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .