( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷۳ نتائج (۰سیکنڈ )
دَعائی حُزْمَہ
( طِب ) دعائی بافتی نظام ... اس نظام میں بے شمار ایصالی ڈورے ہوتے ہیں جن کو دعائی حُزمے کہتے ہیں
دَعائی نِظام
( طِب ) وریدوں اور رگوں کا جال جس میں خُون گردش کرتا ہے.
دُعائِیات
دُعا کی جمع.
دُعائِیَّہ
۱. دُعا کے انداز میں ، بطورِ دُعا ، دُعا کے طور پر.
(ii) وہ کلام یا کلمات جن میں دُعائیں شامل ہوں. اَللّھُمََ : عربی زبان کا ایک دعائیہ کلمہ، اس کا استعمال زمانۂ قبلِ اسلام سے عرب میں رائج ہے.
(iii) اشعار یا عِبارت کا وہ حِصَہ جو نیک تمنّاؤں کے اظہار کے لیے مخصوص ہو.
۲. مضمون ، درخواست ، عرضی
دُعائِیَّہ اِجْتَماع
عِبادت کے لیے جمع ہونا
دُعایان
دعائیں ، التجائیں.
دِعایَہ
دعویٰ ، حق ، قبضہ ، مدد ، حاضری.
<
۴
۵
۶
۷
۸