عمر یا ’’ درازی حیات ‘‘ کو سمجھنے کے بعض خاص ذریعے ہیں مثلاً ہم کو اس امر کا مطالعہ کرنا چاہئے کہ زندگی ختم کیسے ہوتی ہے ؟ موت ، متعدد طریقوں سے زندگی پر غالب آتی ہے ، مثلاّ وہ غِذائی نالی ، تَنَفّسی اعضاء اور دورانِ خُون ( دعائی نِظام ) پر حملہ کرتی ہے .
( ۱۹۴۰ ، حیوانیات ، ۱۰۶ ) .