( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۹۸ نتائج (۰سیکنڈ )
سُکْھٹی مَچْھلی
وہ مچھلی جس کے پیٹ کی آلائش نکال کر اور نمک ملا کر دھوپ میں سُکھاتے ہیں پھر اسے محفوظ کرلیتے ہیں .
سُکْھ داس / سُکْھ داسی
چاول کی ایک اعلیٰ قِسم ۔
سَکّھر
( موسیقی ) وہ باجا جسےِ پھونک سے بجایا جاتا ہے .
سِکَھر
چھین٘کا ، لٹکن جو کھانا وغیرہ رکھنے کے واسطے چھت میں لٹکا دیتے ہیں .
سُکْھرام
( سالوتری ) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں گھوڑے کی ناک سے پیپ بہتی یا ٹپکتی ہے .
سِکْھرَن
مِیٹھا کیا ہوا یا مِیٹھا مِلا ہوا دہی .
سِکْھرَنی
رک : سکھرن .
سِکْھشا
تعلَیم ، تبلیغ .
سِکْھلانا
رک : سِکھانا .
سُکْھلانا
رک : سُکھانا .
<
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
>