( تاریخی ا ُصول پر )


سُکْھٹی مَچْھلی (--- فت م ، سک چھ) امث  

وہ مچھلی جس کے پیٹ کی آلائش نکال کر اور نمک ملا کر دھوپ میں سُکھاتے ہیں پھر اسے محفوظ کرلیتے ہیں .