( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۱ نتائج (۰سیکنڈ )
سَگاوَت
رشتہ داری ، قرابت ، عزیز داری ۔
سَگاوَت جَگانا
رِشتہ قائم کرنا ۔
سَگاوَٹ
رِشتہ داری ، قرابت ؛ منگنی ؛ رذیل قوم کی عورت کی شادی ۔
سَگائی
۱۔ رشتہ داری ، قرابت ، محبت ۔
۲۔ منگنی ، نسبت ۔
۳۔ بیاہ ، شادی ۔
سَگائی لانا
نسبت ٹھہرانے یا منھ میٹھا کرنے کے لیے تحفہ تحائف یا مٹھائی لے کر آنا ۔
سَگائی لینا
نِسبت ٹھہرانا ، منگنی کرانا ، رشتہ جوڑنا ۔
سَگَت
قُدرت ، طاقت ، قابلیت ۔
سُگَت
وہ جسے نروان حاصل ہو ، نیک یا اعلیٰ مقام پر پہنچنے والا ، بدھ ۔
سَگْتا
قادر ، قُدرت رکھنے والا ۔
سُگَتْوان
خُرّم ، خوشحال .
<
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
>