نسبت ٹھہرانے یا منھ میٹھا کرنے کے لیے تحفہ تحائف یا مٹھائی لے کر آنا ۔
گاؤں میں ایک آدمی سگائی لایا ہے ، اس جشن میں ناچ گانا دعوت ہورہی ہے .
( ۱۹۳۲ ، میدان عمل ، ۱۹۳ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .