( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۶ نتائج (۰سیکنڈ )
مانگی دھاڑہے
لوگ متفرق اِدھر اُدھر کے جمع ہوگئے ہیں کام دینے والے نہیں ، غیر منظم جمعیت ہے، سلیقے سے کام نہیں کرسکتی
مانگی مانگے
مستعار یا ادھار لیا ہوا ، مانگا ہوا ، مانگا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، ترا کیب میں مستعمل.
مانگی بھیک پُوچھیں گاؤں کی جمع
حالت ذلیل اور حوصلہ بڑا
مانگی پر تانگا
طفیلی کا طفیلی
مانگی پَر / کا تانگا اور بُڑھیا کی بَرات
خود محتاج ہیں اور اِدھر اُدھر سے کام نکال لیتے ہیں ، جب کوئی شخص ایک چیز کود مانگ کر لایا ہو اور دوسرا اس سے وہی چیز مانگ کر کام نکالے تو اس وقت کہتے ہیں ، جو مانگ کر لایا ہو اس سے مانگنا فضول ہے
مانگی تانگے
عارعیۃََ لے کر ، قرض لے کر ، اُدھار لے کر .
مانگی تانگے ٹُکْرے پَر بازار میں ڈکار
غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا
مانگی تانگے کا
مانگا ہوا ، قرض یا اُدھار لیا ہوا ، مستعار لیا ہوا.
مانگنے والا
بھکاری ، سوالی ۔
مانگی
وہ چیز جو طلب کی جائے ، طلب کی ہوئی ( چیز ) ، منگیتر (لڑکی ) ۔
<
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
>