( تاریخی ا ُصول پر )


مانگی پَر / کا تان٘گا اور بُڑھیا کی بَرات کہاوت  

خود محتاج ہیں اور اِدھر اُدھر سے کام نکال لیتے ہیں ، جب کوئی شخص ایک چیز کود مانگ کر لایا ہو اور دوسرا اس سے وہی چیز مانگ کر کام نکالے تو اس وقت کہتے ہیں ، جو مانگ کر لایا ہو اس سے مانگنا فضول ہے
(فرہنگ آصفیہ ؛ جامع الامثال).