( تاریخی ا ُصول پر )


مانگی کا تان٘گا بُڑھیا کی بَرات کہاوت  

پرائی چیز پر شیخی مارنے والے کے حق میں بولتے ہیں
(ماخوذ: فرہنگِ آصفیہ ؛ جامع اللغات )