( تاریخی ا ُصول پر )


مانگی کی مَن٘گتی گُڑْیا کا سِنگار کہاوت  

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی پرائی چیز مانگ کر استعمال کرے اور اس پر اِترائے
(جامع اللغات ؛فیروز اللغات )