اگر ایک گھر کے چار بھائی ہوں تو ایک ہی ان میں سے بیاہ کرلے اور اس کے دوسرے بھائیوں کا بھی ان کی بھاوج ہی سے کام نکلے ، یہ تو وہ مژل ہوئی کہ مانتے تانگے کام چلے تو بیاہ کر بلا.
(۱۸۴۷، حملاتِ حیدری ، ۵۳۶).
بقول شخصے مانگے تانگے کام چلے بیاہ کرے بلا.
(۱۸۲۲ ، جادۂ تسخیر، ۲۶۹).