چیز مانگے کی ہو اچھی بھی تو کس مصرف کی
ہو بُرا بھی مگر اپنا ہو تو مال اچھا ہے
تمام سالن ... دوپٹے پر جو مانگے کا تھا پڑا.
(۱۹۲۳ ، اہل محلہ اور نا اہل پڑوس ، ۳۳)
ہمارے یہاں سائنس ٹکنولوجی ہماری اپنی زمین سے اُگتے والی چیزیں نہیں بلکہ مانگے کا اُجالا ہے .
(۱۹۸۷ ، حصار ، ۱۳ )