( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جِل
(نباتیات)نخرمایہ ( مادہ حیات) کی ایک خصوصیت یا حالت جو محلل(Sol) میں تبدیل ہو سکتی ہے۔
جُل
فریب، دھوکا ،جھانسا،دم۔
جُل باز
فریبی ، دم باز
جُل بَتلاؤنا
جھانسا دینا۔
جُل چَرِتَّر
دھوکا،فریب،عیاّری۔
جُل دینا
دَم دینا، جھانسا دینا،چَھلنا،دھوکا دینا۔
جُل کھانا
فریب کھانا،دھوکہ میں آجانا۔
جُل کھیلنا
چال چل جانا،فریب کرنا۔
جُل میں آنا
فریب کھانا ،دھوکے میں آجانا۔
جُل میں پَھنسانا
دھوکے میں لانا۔
<
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
>