کشمیر میں درویش نے چاہا کہ لوگوں کو اپنے جُل میں پھنساؤں۔
(۱۸۹۱، قصہ حاجی بابا اصفہانی،۶۱)
نادانوں کو اپنے جل میں پھنساتے ہیں۔
(۱۹۲۸، حیات طیبہ،۶۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .