( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴۱ نتائج (۰سیکنڈ )
دَسْت اَنْداز
۱. دخل دینے والا ، مداخلت کرنے والا ، رکاوٹ یا مزاحمت پیدا کرنے والا.
۲. کسی کام میں ہاتھ ڈالنے والا (شاذ).
۳. ہاتھ بڑھانے والا ، دست درازی کرنے والا ، ظُلم اور زیادتی کرنے والا.
دَسْت اَنداز کَرْنا
چھیڑ چھاڑ کرنا ، دست اندازی کرنا.
دَسْت اَنْدازی
۱. ہاتھ ڈالنا (کسی کام میں) ؛ دخل اندازی ، مداخلت ، ہاتھ ڈالنا (کسی پر).
۲. چھیڑ چھاڑ ، دست درازی.
دَسْت اَنْدازِی پولِیس
پولیس کی دخل اندازی ، پولیس کی مداخلت ، مزاحمت.
دَسْت ِ آخِیر
آخری بار ، آخری دفعہ ، پاسے کا آخری ہاتھ.
دَسْت آزْما
ہاتھ کو آزمانے والا ، تجربہ کار.
دَسْت آزْمائی
مشق ؛ تجربہ ؛ وہ لڑائی جو دست بدست ہو.
دَسْت آشْنا
بِیچ میں پڑنے والا.
دَسْت آلُود ہونا
دخیل ہونا ، مُلَوِّث ہونا ، شریک ہونا.
دَسْت آموز
۱. (ہاتھ پر بٹھا کر) تعلیم دیا ہوا ، ہلایا ہوا ، پالو ، پالتو (خصوصاً شکاری پرندہ).
۲. کاریگر ، دست کار.
<
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
>