( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غَیر کی بَدشُگُونی کے واسْطے اپنی ناک کَٹانا
مخلاف کے تھوڑے نقصان کے واسطے اپنا بڑا نقصان کرنا.
غَیر کی چوٹ اُٹھانی مُشْکِل
دوسروں کا وار سنبھالنا دشوار ہوتا ہے
غَیر کی دَہْلِیز اَور روٹی کَڑْوی
دوسروں کے یہاں رہنا اور ان کے ٹکڑوں پر بسر کرنا دونوں ہی تکلیف دہ ہیں ، غیر جگہ آرام نہیں ملتا، دوسرے کا احساس اٹھانا مشکل ہے.
غَیر کے گَھر شادی میرے کَھٹ کَھٹا
خوشی دوسرے کے ہاں اور ہنگامہ میرے گھر.
غَیر کے لیے کنواں کھودے گا ، سو آپ ہی ڈُوبے گا
جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے خود ہی نقصان اٹھاتا ہے.
غَیر کے ہاتھ
دوسرے کی مدد سے ، دوسروں کے سہارے.
غَیر لِسانی
جس کے تعلق زبان سے نہ ہو.
غَیر مَآل اَنْدیشی
عاقبت نا اندیشی ، دور اندیشی سے کام نہ لینا.
غَیر مانُوس
اجنبی ، عموماً غیرمستعمل.
غَیر مُبَدَّل
جس میں تغیّر نہ ہوا ہو ، جس میں تبدیلی واقع نی ہوئی ہو.
<
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
>