( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نام پَر جان دینا
۱ ۔ نام پر مرنا ، شہرت پر مرنا ، شہرت حاصل کرنے کی ازحد کوشش یا خواہش کرنا ، اپنی شہرت کا عاشق یا شیدا ہونا
۲ ۔ کسی چیز کو حاصل کرنے کی کوشش یا خواہش کرنا ۔
نام پَر حَرف آنا
رک : نام بدنام ہونا ، رسوا ہونا ۔
نام پَرداز
نامور ، مشہور ۔
نام پَر دَرُود پَڑھنا
کسی کے نام کی عزت کرنا ، نام کا احترام بجا لانا
نام پَر دَھبّا آنا
رک : نام بدنام ہونا ۔
نام پَر دَھبّا رَہنا
بدنامی باقی رہنا ، رسوائی کی یاد رہنا ۔
نام پَر دَھبّا َلگانا
رسوا کرنا ، عیب لگانا ، نام بدنام کرنا ۔
نام پَر قُرعَہ نِکالنا
کسی خاص کام کے لیے قرعے میں کسی کا نام نکالنا
نام پَر قُرعَہ نِکَلنا
نام پر قرعہ نکالنا (رک) کا لازم
نام پَر کَٹورا ِپھر جانا
مجرم کا نام معلوم ہو جانا ، مجرم کے نام کی پرچی پڑتے ہی کٹورے یا لوٹے کا گھوم جانا ۔
<
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
>