مجرم کا نام معلوم ہو جانا ، مجرم کے نام کی پرچی پڑتے ہی کٹورے یا لوٹے کا گھوم جانا ۔
دورِ ساغر کا لیا جس دم شگون
نام پر میرے کٹورہ پھر گیا
(۱۸۷۸ ، سخن بیمثال ، ۶) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .