شہر معمورِ دل اس طرح ہوا آہ خراب
نام گویا کہ نہ تھا یاں کبھی آبادی کا
باوجود اس جواں مردی و دلیری کے غصے کا نام نہ تھا ۔
(۱۸۸۳ ، دربار اکبری ، ۱۵۷) ۔
بے رحم تھے نام اُن میں نہ تھا شرم و حیا کا
نامردوں نے لڑکوں سے کیا عزم وَغا کا
ریاکاری کا ان میں نام نہ تھا ۔
(۱۹۸۲ ، مولانا ظفر علی خاں ، ۲۶۱) ۔
