دعوے کا کلام ہے کہ اگر فلاں کام نہ کرسکوں تو اپنا نام نہ رکھوں ۔
اجی ہم ترکیب بتائیں جو پٹ پڑے تو نام نہ رکھوں ۔
(۱۸۸۰ ، فسانہء آزاد ، ۱ : ۴۳۷) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .