نام رکھوا نہ اپنا ہرجائی
نہ قبا پہن چار خانے کی
قرینہ سے ایک جگہ اپنا زانو جمائے اِدھر اُودھر نہ چھچھوائے نام نہ رکھوائے ۔
(۱۸۷۳ ، تہذیب النسا ، ۳۸) ۔
بچہ ہوگیا تو کیا ، ہڑدنگا پن تو گیا نہیں ، لڑکی شادی کرنے اُٹھی ہے یا نام رکھوانے ۔
(۱۹۱۰ ، لڑکیوں کی انشا ، ۴۷) ۔
