۱ ۔ نام پر عاشق ہونا ، ازحد مائل ہونا ، کسی کا بہت زیادہ دلداہ ہونا ۔
اپنا سا حال جان تو واعظ سبھوں کا یار
بیٹھا ہے کیوں مٹا ہوا جنت کے نام پر
(۱۹۰۱ ، فرہنگ آصفیہ ، ۴ : ۵۳۷) ۔
۲ ۔ شہرت چاہنا ، عزت اور نیک نامی حاصل کرنے کی کوشش کرنا
(جامع اللغات) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .