جب پتریگیہ کے دن آتے ہیں تو پنڈے چاولوں کے اور دودھ بہت ملا کر چھوٹے گول بنا کر پتروں کے نام چڑھاتے ہیں ۔
(۱۸۴۸ ، توصیف زراعات ، ۷۵) ۔
غیر جتنی برائی کرتے ہیں
وہ ہمارے ہی نام ہوتی ہے
عمدہ پختہ مکانات بنا دیے اور انہیں کے نام کر دیے ۔
(۱۹۰۵ ، یادگار دہلی ، ۱۰۶) ۔
[ ف ] ۔
