( تاریخی ا ُصول پر )


نام کیا شَکَر پارا ، روٹی کِتنی کھائے دَس بارَہ ، پانی کِتنا ِپئے مَٹکا سارا ، کام کو لَڑکا ِبچارَہ کہاوت  

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو کام کاج کچھ نہ کرے اور مفت کی روٹیاں توڑے
(جامع اللغات ؛ نجم الامثال) ۔