محصلین زکوٰۃ و جزیہ کی نامزدگی ، غیرقوموں سے مصالحت ۔۔۔۔۔ مدینہ اور اطراف مدینہ کے فرائض آپ خود انجام دیتے تھے ۔
(۱۹۱۴ ، سیرۃ النبی ؐ ، ۲ : ۵۷) ۔
ان کے نزدیک امام کی نام زدگی رفع ِاختلاف کے لیے ضروری ہے ۔
(۱۹۶۷ ، اُردو دائرئہ معارف اسلامیہ ، ۳ : ۲۲۵) ۔
دونوں ایوانوں میں نامزدگی کا طریق ِکار ختم ہونا چاہیے ۔
(۱۹۹۳ ، اُردو نامہ ، لاہور ، جولائی ، ۲۰) ۔
[ نام زد (رک) +گی ، لاحقہء کیفیت (خلاف قاعدہ) ] ۔
