بدنام ہونا ، رُسوا ہونا ، بدنام ہونے کی جگہ مستعمل ۔
سچ ہے طریق مہر و محبت کا ہے ُبرا
تم کیا کرو کہ نام ہی اُلفت کا ہے ُبرا
(۱۹۰۰ ، امیر مینائی(مہذب اللغات)) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .