( تاریخی ا ُصول پر )


نام تَختی (۔۔۔فت ت ، سک خ) امث  

گھر اور کمرے کے دروازے پر آویزاں لکڑی یا دھات کی وہ تختی جس پر کسی کا نام وغیرہ لکھا ہو ، نام کی تختی (انگ : Name Plate)
(انگلش اُردو ملٹری گلاسری ، ۸۳) ۔