دسترخوان پر بیٹھیں گی تو اسی طرح نام گنا کر کھڑی ہو جائیگی ۔
(۱۹۱۰ ، راحت زمانی ، ۴) ۔
درباری شعرأ کے نام گنائیں جو تاریخ ادب کی زینت ہیں ۔
(۱۹۵۳ ، دیوان صفی (دیباچہ) ، ۳) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .