( تاریخی ا ُصول پر )


نام چَل نِکَلنا محاورہ  

رک : نام چل پڑنا ۔ مہینے میں بے تکان چند مضمون گھسیٹ کر یہاں وہاں چھپوا دیتا تا کہ نام چل نکلے ۔
(۱۹۸۴ ، گرد راہ ، ۵۷) ۔