( تاریخی ا ُصول پر )


نام بَڑا اُونچا کانوں سے بُوچا کہاوت  

خاندان کے نام پر دھبا ہے ، خاندان کی بدنامی کا باعث ہے ، مشہور ہو کر معیوب ہونا
(جامع اللغات ؛ محاورات ہند) ۔