بالکل نہ رہنا ، ذرا نہ رہنا ، خاتمہ ہونا ، بالکل معدوم ہو جانا ، بالکل ختم ہو جانا ۔
جب چہرے پہ میرے نہ رہی نام کو سرخی
تب ہنس کے کہا اُس نے کہ لو اب تو کھلا رنگ
(۱۸۰۹ ، جرأت ، ک ، ۱ : ۳۸۰) ۔
اِس دور میں جذبہء اسلام نام کو نہ رہا تھا ۔
(۱۹۴۰ ، ہم اور وہ ، ۷۰) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .