اس مادّے کی پانچ مختلف قسمیں ہیں جن کو فی الحال علماء نے اے ، بی ، سی ، ڈی اور ای کے نام دیے ہیں ۔
(۱۹۳۲ ، مشرقی مغربی کھانے ، ۱۱) ۔
رسم الخط سے مراد وہ نقوش و علامت ہیں جنہیں حروف کا نام دیا جاتا ہے ۔
(۱۹۹۴ ، نگار ، کراچی ، ستمبر ، ۷۷) ۔
جلیں حسد سے امانت نہ تیرہ دل کیونکر
خدا نے نام تجھے مثل آفتاب دیا
یہ نام لکھنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ بہت سے نام دے کر بھی بہت سے نام رہ جائیں گے ۔
(۱۹۹۴ ، ڈاکٹر فرمان فتح پوری ، حیات و خدمات ، ۳ : ۱۱۱) ۔
