رہنے دو بس سب کو دیکھ لیا ، میں ان کے نام کو داغ لگانا نہیں چاہتی ۔
(۱۸۹۶ ، فلورا فلورنڈا ، ۱۹۸) ۔
تعلیم کا خرچ نہیں دیتے تو میں عیسائی ہوتا ہوں ، کیوں شرافت اور سیادت کے نام کو دھبا لگاتے ہو ۔
(۱۸۹۷ ، مکتوبات حالی ، ۲ : ۲۳۳) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .