اوس چیز کی طلب تجھے اوس بے وفا سے ہے
دنیا میں نام کو بھی نہ جس کا نشاں ملے
اَن پڑھ آدمی کہیں نام کو ڈھونڈا نہیں ملتا ۔
(۱۸۷۴ ، مجالس النساء ، ۱ : ۱۴) ۔
جدید ادبی رجحانات میں جو خاص قسم کا کھردرا پن ، ادبیت اور زندگی سے قربت کا لازمہ سمجھا گیا ، ان کے ہاں نام کو نہیں ملتا ۔
(۱۹۸۹ ، قصے تیرے فسانے میرے ، ۲۰۱) ۔
