۱ ۔ نام کا پڑھا جانا ، ُمہر کا نقش کاغذ یا کسی اور چیز پر اچھی طرح اُبھر آنا ، نام اُپڑنا ۔
میں وہ ہوں سوختہ افتادہ کہ جب مہر ہوئی
داغ کاغذ کو لگا نام نہ میرا اوٹھا
(۱۸۵۲ ، دیوان برق ، ۶۶) ۔
۲۔ رک : نام اُٹھ جانا
(فرہنگ آصفیہ) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .