۱۔ نام باقی رکھنا ، ساکھ قائم کرنا ، شہرت و عزت برقرار رکھنا ۔
خاندان کے طریقہ پر آئو بہت بڑی نیک نامی پیدا کرو نام چلائو ۔
(۱۸۷۹ ، زینت العروس ، ۴۷) ۔
۲۔ نسل کا سلسلہ جاری رکھنا ۔
اور کتابوں میں لکھا ہے نفرت بڑی عبادت ہے یہ میری نفرت کا وارث میرا نام چلائے گا ۔
(۱۹۸۷ ، زندہ پانی سچا ، ۳۷) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .