آدمی کی شہرت کی دھاک (اُس کی ذات سے) زیادہ ہوتی ہے ۔
رستم کی دھاک سے نہیں کم شور شاعری
سچ ہے کہ نام مرد بہ از ذات مرد ہے
(۱۸۷۳ ، کلیات منیر شکوہ آبادی ، ۳ : ۴۰۳) ۔
اگر ایسے نہ تھے تو کل پردئہ قاف کیونکر تسخیر کیا ، مثل مشہور ہے کہ نام مرد بہ از مرد ۔
(۱۹۰۰ ، طلسم نوخیز جمشیدی ، ۱ : ۱۸۲) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .