لکھا ہے عاشقوں میں اپنے تو نے جس کا نام
پھر اُس کا چہرہ نہیں عمر بھر بحال ہوا
یہ وہ جوہر خداداد ہے جو قدرت کے جوہری نے ازل ہی سے مصنف کے نام لکھ دیا تھا ۔
(۱۹۲۱ ، دیوان ریختی ، ۱۰۱) ۔
نواب بیگم پر ایسے عاشق ہوئے کہ حویلی ان کے نام لکھ دی ۔
(۱۹۸۷ ، گردش رنگ چمن ، ۲۰۰) ۔
